You are hereGrow

Grow


10 قابل مُنتقل تصورات:

قابل مُنتقل تصورات ٫٫كِس طرح٬٬ كتابچوں كا ايك سلسله هے جو مسيحي زندگي كے بارے ميں بُنيادي سچائياں سكھاتے هيں۔ ڈاكٹر بِل برائٹ، كيمپس كرُوسيڈ فار كرائسٹ كے مرحُوم باني كے لكھے هوئے قابل مُنتقل تصورات مسيحي سچائيوں كو پيش كرنے كے لئے وضع كئے گئے هيں جو آپ سيكھ سكتے هيں اور پھر دُوسروں سے اِس كي شراكت كرسكتے هيں۔



يهاں قابل مُنتقل تصورات كي فهرست هے۔ اگر آپ قابل مُنتقل تصورات كا مختصر خُلاصه پڑھنا چاهتے هيں تو آپ درج ذيل ميں سے كِسي بھي لِنك كو كلِك كرسكتے هيں۔

 

1 : يقين ركھيں كه آپ مسيحي هيں۔

2 : آپ كِس طرح خُدا كي مُحبت اور مُعافي كا تجربه كرسكتے هيں۔

3 : آپ كِس طرح روح القُدس سے معمور هوسكتے هيں۔

4 : آپ كِس طرح روح ميں زندگي گُزار سكتے هيں۔

5: آپ كِس طرح ايك مُوثر گواه بن سكتے هيں۔

6:  آپ كِس طرح دُوسروں كو مسيح سے متعارف كروا سكتے هيں۔

7: آپ كِس طرح عظيم ذمه داري كي تكميل ميں معاونت كرسكتے هيں۔

8: آپ كِس طرح ايمان سے مُحبت كرسكتے هيں۔

9: آپ كِس طرح اعتماد سے دُعا كرسكتے هيں

10 : آپ سخاوت كي مهم كا تجربه كِس طرح كر سكتے هيں