عيد الأضحى

ابراہیم کی وفاداری کا جشن منانا

  • یہ ویڈیو اللہ کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟
  • یہ ویڈیو آپ کو ابراہیم کے ایمان کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
  • کیا آپ کو کبھی خدا کی فرمانبرداری کرنا مشکل ہوا ہے؟ آپ نے کیا جواب دیا؟

ابراہیم کے بیٹے کی جگہ ایک مینڈھے کا خدا کی فراہمی اس سے بھی بڑا کچھ کرنے کے منصوبے کی تصویر تھی۔

اس کے بارے میں ذیل میں "قربانی" کے عنوان سے مضمون میں پڑھیں

قربانی

Eid

’’جس لمحے قُربانی کا خُون زمین پر گرتا ہے ، تو وہ شخص جو قُربانی گُزرانتا ہے اُسے مُعافی ہوتی ہے۔ جو کوئی بھی نیک عمل کے طور پر قُربانی گُزرانتا ہے وہ دوزخ کی آگ سے محفوظ رہتا ہے‘‘۔  اِس میں گُناہوں کی مُعافی اور مُستقبل کی بہشت کی اُمید موجود ہے۔

لیکن کیا جانور کا خُون ہمارے گُناہوں کی مُعافی کا مُول ہوسکتا ہے؟ یا کیا جانور کی قُربانی کا مطلب وہ نشان ہے جو بڑی سچائی کی طرف اشارہ کرتا ہے؟  آئیں حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی کہانی پر غور کریں، کیونکہ کیا قُربانی کا گُزراننا حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی تابعداری کی یادگار اور یادہانی نہیں ہے کہ اُسے اپنے بیٹے کو قُربان کرنے کا حُکم دیا گیا تھا؟

زندگی اتنی مشکل کیوں ہے؟

أين الله وسط المآسي؟

لوگ کینسر کے مرض میں کیوں گرفتار ہوتے ہیں؟ زلزلے کیوں پورے پورے شہر تباہ کر دیتے ہیں؟ لوگ اپنے خاندان کو صرف دو وقت کی روٹی دینے کیلئے اتنی محنت کیوں کرتے ہیں؟

شاید لاشعوری طور پر اکثر ہم یہ سوالات خود سے پوچھیں۔ لیکن شعوری طور پر ہم ایسا نہیں کرتے۔ ہم اپنی زندگیوں میں اتنے زیادہ مصروف ہیں کہ ہم یہ نہیں سوچتے کہ ایسا ’’کیوں‘‘ ہے؟

لیکن پھر کوئی واقع ہمیں خواب غفلت سے جگا دیتا ہے۔

کیا آپ کے پاس کوئی سوالات ہیں؟

أين الله وسط المآسي؟

یہاں چھ سوالات ہیں جو لوگ اکثر پوچھتے ہیں